Thursday April 25, 2024

حکومت لڑکھڑا گئی، ایکساتھ چار اہم ترین رہنما نا اہل۔۔؟؟ اسلام آباد ہائیکورٹ سے بڑی خبر آگئی

اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا۔گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کی بہو، پوتے اور پوتی کی جانب سے 62 ون ایف کے تحت تحریک انصاف کے چاروں رہنماؤں کے خلاف نااہلی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دی گئی۔درخواست میں 2 اینکرز ، ایک نجی چینل، رجسٹرار گلگت بلتستان سپریم اپلیٹ کورٹ، رجسٹرار شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی اور ایڈوکیٹ جنرل پنجاب کو بھی فریق بنایا گیا۔درخواست میں میڈیا کو توہین عدالت کیس کے فیصلے تک رانا شمیم کی کردار کشی سے روکنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا گیا کہ دو اینکرز اور ایک نجی چینل کو پیمرا کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر سزا دی جائے۔رجسٹرار سپریم کورٹ اپیلٹ کورٹ سے رانا شمیم کی تعیناتی، رانا شمیم کے بطور وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی تعیناتی کا ایڈمنسٹریٹر ریکارڈ طلب کیا جائے۔بطور اسسٹنٹ ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد حسن رانا کی 26 مئی سے یکم دسمبر 2018 تک اے سی آر طلب کی جائے۔

ٹرین کا خوفناک حادثہ، کس سے ٹکرا گئی؟ امدادی ٹیمیں روانہ ہو گئیں

عدالت میں زیر سماعت توہین عدالت کیس کے فیصلے تک میڈیا، سوشل میڈیا، اینکرز کو رانا شمیم کی کردار کشی سے روکا جائے اور فرخ حبیب کو نیشنل چینل پر معافی مانگنے کی ہدایت کی جائے۔خیال رہے کہ : اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم توہین عدالت کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا تھا۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے اٹارنی جنرل کو توہین عدالت کیس میں پراسیکیوٹر مقرر کرتے ہوئے بادی النظر میں رانا شمیم اور صحافیوں کو توہین عدالت کا مرتکب قرار دے دیا تھا۔

شاہ رخ خان کے گھر کو بم سے اڑانے کی دھمکی دینے والے شخص کو گرفتار کر لیا گیا

آسٹریلوی حکومت عدالتی حکم کے باوجود نوواک جوکووچ کو ڈی پورٹ کرنے پر بضد

FOLLOW US