Monday January 20, 2025

پنجاب کے تعلیمی ادارے کب کھلیں گے ، صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کردیا

لاہور : وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے پنجاب کے تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب بھر میں تمام تعلیمی ادارے کل سے کھل جائیں گے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر مراد راس نے کہا کہ پنجاب کے وہ تعلیمی ادارے جہاں سردیوں کی چھٹیاں 6 جنوری تک دی گئی تھیں وہ تمام کل 7 جنوری سے کھل جائیں گے ۔ ہم اپنے تمام اساتذہ اور طلبہ کو سکولوں میں خوش آمدید کہتے ہیں ۔ مراد راس نے حکومت کی جانب سے جاری کردی کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد یقینی بنانے کی درخواست بھی کی ۔

بارشیں ختم نہیں ہوںگی،مغربی ہوائوں کا ایک اور طاقتورسلسلہ، آج کہاں کہاں برفباری اور بارش کا امکان ہے؟ ٹھنڈی ٹھنڈی خبر آگئی

وزیر اعظم سے مولانا طارق جمیل کی ملاقات ، ریاست مدینہ کی بنیادی اقدار سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

بھارت میں کھلے مقام پر باجماعت نماز ادا کرنے کے جرم میں نمازیوں اور امام مسجد کے خلاف مقدمہ درج

FOLLOW US