Sunday January 19, 2025

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا میں مبتلا ء۔۔ خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا

لاہور: صوبہ پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کورونا میں مبتلا ہوگئیں۔ترجمان کے مطابق کورونا کی تشخیص کے بعد ڈاکٹر یاسمین راشد نے خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ یاسمین راشد آج ڈینگی سے متعلق اجلاس میں شریک تھیں جس میں چیف سیکرٹری بھی موجود تھے، اجلاس میں شریک تمام افراد کو بھی کورونا ٹیسٹ کرانے کا کہا گیا ہے۔یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ بیٹے کا امریکا پہنچنے پر کورونا ٹیسٹ مثبت آیا تو اپنا بھی ٹیسٹ کرایاجومثبت آیا۔

محمد حفیظ پاکستانی کرکٹ ٹیم کے لیے مزید کھیلنا چاہتے تھے، آل رائونڈر نے بورڈ کے ساتھ خراب تعلقات کے مدنظر ریٹائرمنٹ لی: شاہد آفریدی

وزیرعظم عمران خان کے اثاثے کتنے ہیں، کل کتنے ٹیکس دیا، پوری قوم کو حیران کر دینےوالی تفصیلات سامنے آ گئیں

مولانا فضل الرحمان کو حصہ مل چکا ہے، اب لانگ مارچ صرف دکھاوے کے لیے ہو گا

FOLLOW US