Monday January 20, 2025

گورنر سندھ عمران اسماعیل کے 14سالہ بھتیجے کو کتے نے کاٹ لیا

کراچی : گورنر سند ھ عمران اسماعیل کے بھائی عدنان اسماعیل کے 14سالہ بیٹے کو کتے نے کاٹ لیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق واقعہ ڈیفنس میں عدنان اسماعیل کے رہائش گاہ پر پیش آیا ۔ عدنان اسماعیل نے بتایا کہ سرکاری ہسپتالوں میں گھومتا رہا لیکن کہیں کتے کے کاٹے کی ویکسی نہیں ملی بیٹے کو نجی ہسپتال سے کتے کے کاٹے کی ویکسین لگوائی ۔ واضح رہے کہ کراچی ائیرپورٹ پر بھی کتوں کے گھومنے کی ویڈیو سامنے آچکی ہے ، رن وے پر کتوں کی موجودگی کا اس وقت پتہ چلا جب ایک نجی ایئرلائن کی پرواز اسلام آباد کے لیے ٹیک آف کر رہی تھی۔ پرواز میں موجود ایک مسافر نے کتوں کی ویڈیو بنا لی۔وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کتے رن وے پر آزادنہ گھوم پھر رہے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا سالانہ ٹیکس صرف 2 ہزار روپے لیکن کس صوبے کے وزیراعلیٰ نے سب سے زیادہ ٹیکس دیا؟ 2019 ء کی ٹیکس ڈائریکٹری جاری

خواجہ آصف کیخلاف 10ارب روپے کے ہرجانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزیر اعظم سے جواب طلب کرلیا

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس سے متعلق الیکشن کمیشن کا تہلکہ خیز فیصلہ، عمران خان بُری طر ح پھنس گئے

FOLLOW US