Monday January 20, 2025

چترال میں امریکی شہری کا مارخور کا شکار لیکن پرمٹ کیلئے کتنی رقم ادا کی تھی؟ نئی تاریخ رقم

چترال : امریکی شہری نے چترال کے علاقے گرم چشمہ توشی کے مقام پر کشمیر مارخور کا ٹرافی شکار کیا ہے جس کے لیے امریکی شہری برائن کنسل نے تقریباً ایک لاکھ 60ہزار امریکی ڈالرز (پاکستانی تقریباً دو کروڑ 50لاکھ روپے) میں پرمٹ حاصل کیا تھا۔ یہ مبینہ طورپر اب تک کی سب سے زیادہ رقم تھی ۔ وائلڈ لائف حکام کے مطابق کشمیری مارخور کی عمر 9 سال اور سینگوں کی لمبائی 47 انچ تھی ۔اس سے قبل بھی ایک امریکی اور ایک روسی شہری مارخور کا شکار کرچکے ہیں جنہوں نے مارخورکے شکار کے لیے تقریباً دو کروڑ روپے کا پرمٹ حاصل کیا تھا۔

ایسا لباس کیوں پہنا۔۔سلمان خان کترینہ کیف پر برس پڑے۔۔بعد میں کیا ہوا؟

لیونل میسی کورونا وائرس کا شکار،اسٹارفٹبالربارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

FOLLOW US