Monday January 20, 2025

وزیر اعظم کی زیر سربراہی وفاقی کابینہ نے منی بجٹ کی منظوری دیدی

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر سربراہی میں وفاقی کابینہ نے منی بجٹ منظور کرلیا ، وزیر خزانہ شوکت ترین نےوفاقی کابینہ کو فنانس بل پر بریفنگ دی ۔ وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا ، اجلاس میں سفارشات کے ساتھ منی بجٹ کی منظوری دی ئگی جس کی تصدیق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کی ، انہوں نے کہا کہ وفاق یکابینہنے فنانس بل کی منظوری دے دی ہے ، اب فنانس بل کو قومی اسمبلی میں منظوری کے لئے پیش کیا جائے گا۔ دوسری جانب اپوزیشن ایوان میں منی بجٹ کا مقابلہ کرنے کا واضح اعلان کر چکی ہے ۔ گزشتہ روز خواجہ آصف نے ایوان میں کہا تھا کہ حکومت نے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کی لوکل برانچ بنا کر رکھ دیا ہے، ہر فورم پر منی بجٹ کی کھل کر مخالفت اور مقابلہ کریں گے ۔

نوازشریف سے لندن میں مذاکرات کے کئی سیشن ہوئے، 3 ملکوں نے گارنٹر کا کردار ادا کیا

بابراعظم آئی سی سی ون ڈے پلیئر آف دی ایئر کیلئے نامزد

آلو، پیاز، ٹماٹر اگر بھارت سے لینا شروع کریں تو مہنگائی آدھی ہو جائے گی: فواد چودھری

FOLLOW US