Tuesday January 21, 2025

ہم معاشی طورپر تھوڑا سا سنبھلتے ہیں تو ڈالر اوپر ہو جاتا ہے ، وزیر اعظم

اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے معاشی مسائل سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہم معاشی طور پر تھوڑا سا سنبھلتے ہیں تو ڈالر اوپر چلا جاتا ہے جس کے باعث ہمیں پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑتا ہے ۔ لاہور میں پیشل ٹیکنالوجی زون ٹیکنالوجی پولس کا افتتاح کرتے ہوئے وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ وزیر اعظم نے کہا ک ہڈالر اوپر جائے تو قرض بڑھ جاتاہے اور حکومت کوادائیگی کرنی ہوتی ہے ، کرپشن سے ملکی جڑوں کو نقصان پہنچتا ہے اور معاشی کمزوریاں پیداہوتی ہیں۔ عمران خان نے کہا کہ چین نے بہترین انداز میں معیشت کومضبوط بنایا ،ملکی پیداوار پر زور دیا،چین آج دنیا میں پیداواری سطح پر بڑا ملک ہے ، ہمیں کاروباری افراد کے لیے آسانیاں پیداکرنی ہوں گی ،بیرون ممالک بڑے پاکستانی سرمایہ کار ملک میں سرمایہ کار ی کے خواہش مند ہیں، ہم چاہتے ہیں اوورسیز پاکستانیو ں کے لیے کاروبار میں آسانی ہو۔ وزیر اعظم نے کہا کہ ٹیکنالوجی زونز سے ایکسورپٹس بڑھائیں گے ،روزگار کےمواقع پید اکریں گے ، پاکستان آئی ٹی انقلاب کیلئے ایک آئیڈل ملک ہے ، بھارت میں آئی ٹی ایکسپورٹ کوفروغ حاصل ہے ،ٹیک کمپنیز کو رونا سے بھی متاثر ہوئیں۔

الیکشن کمیشن نے مشیر خزانہ شوکت ترین کی بطور سینیٹرکامیابی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

10یا15نہیں بلکہ پاکستانیوں کے پاس کتنے ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی ہے۔؟ہوشرباانکشافات

طالبان نے پاکستانی فوج کو سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا

FOLLOW US