Tuesday January 21, 2025

10یا15نہیں بلکہ پاکستانیوں کے پاس کتنے ارب ڈالر کی کرپٹو کرنسی ہے۔؟ہوشرباانکشافات

فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر ناصر مگوں نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز کی کرپٹو کرنسی موجود ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے ناصر مگوں کا کہنا تھاکہ ہماری تحقیق کےمطابق پاکستانیوں کے پاس 20 ارب ڈالرز کی کرپٹوکرنسی ہے۔ان کا کہنا تھاکہ حکومت سے درخواست ہے کہ کرپٹو کرنسی دبئی کے بجائے پاکستان میں کیش ہو جبکہ بھارت میں بھی کرپٹو کرنسی کے اصول بنا دیے گئےہیں۔ایف پی سی سی آئی کے صدر کا کہنا تھاکہ موجودہ حکومت کا سب سے بڑا مسئلہ وقت پر فیصلہ سازی نہ کرنا ہے۔

طالبان نے پاکستانی فوج کو سرحد پر باڑ لگانے سے روک دیا

مسلمان ہوا تو والد نے ظلم کی انتہا کردی۔۔ اس چینی شخص نے ایمان ہر قائم رہنے کے لئے کتنی مشکلات جھیلیں؟ جانیں

پریانکا چوپڑا نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے اپنے شوہر کا نام ہٹانے کی وجہ بتادی

FOLLOW US