Sunday January 19, 2025

سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین کاانتقال۔۔خبریں کیاچلتی رہیں لیکن حقیقت کچھ اورہی نکلی

لاہور: سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین کے صاحبزادے چودھری شافع حسین کا کہنا ہے کہ چودھری شجاعت حسین خیریت سے اور روبصحت ہیں۔ نجی خبررساں ادارے کے مطابق اپنے بیان میں چودھری شافع حسین نے کہا کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں من گھڑت ہیں۔ چودھری شجاعت حسین خیریت سے ہیں۔واضح رہے کہ سابق وزیر چودھری شجاعت حسین لاہور کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے ۔ان کی طبیعت کافی تشویشناک تھی ۔ چودھری شجاعت کی صحت یابی کے بارے میں پوچھنے کے لیے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے چودھری پرویز الہٰی کو فون کیا تھا اور چودھری شجاعت کی خیریت دریافت کی تھی۔

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کے مستقبل پر وفاقی وزیر فواد چوہدری بول پڑے، ذو معنی بیان دے دیا

ٹی 20 میچز، سال 2021 کے دوران کس بلے باز نے سب سے زیادہ چھکے لگائے؟ اہم اعداودشمار سامنے آگئے

گوادر دھرنے کے شرکا میں وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے نوٹوں کی تقسیم، ویڈیو بھی سامنے آگئی

FOLLOW US