Sunday January 19, 2025

گوادر دھرنے کے شرکا میں وزیراعلیٰ بلوچستان کی جانب سے نوٹوں کی تقسیم، ویڈیو بھی سامنے آگئی

گوادر: گودار دھرنے کے شرکا میں پانچ پانچ ہزار کے نوٹ تقسیم کرنے کی ویڈیو سامنے آئی ہے۔ ویڈیو میں وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کو شرکا میں پانچ پانچ ہزار کے نوٹ تقسیم کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے،وزیراعلی کے ساتھ موجود ایک شخص ان کو نوٹ نکال کر دیتا ہے اور وزیراعلی یہ نوٹ خواتین کو دے رہے ہیں۔ویڈیو میں دھرنے کے روح رواں مولانا ہدایت الرحمان کو بھی کھڑے دیکھا جاسکتا ہے۔گوادر میں 32 روز سے جاری دھرنا گزشتہ روز مذاکرات کے بعد ختم کردیا گیا تھا۔وزیراعلی بلوچستان خود دھرنے کے شرکاء سے مذاکرات کرنے پہنچے تھے۔

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر مہنگا ہونے کے بعد بلند ترین سطح پر بند ہو گیا

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے تیسرے ٹی ٹونٹی میں 13 سال پرانا منظر دوبارہ دہرایا گیا

پاک بھارت ٹاکرا۔۔کھیل کے میدان سے قوم کے لیے بری خبرآگئی

FOLLOW US