Sunday January 19, 2025

پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بند

لاہور : پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند نے ہر چیز کو دھندلا کر رکھ دیا ، حد نگاہ کم ہونے کے باعث موٹر وے کے مختلف سیکشن بند کر دیے گئے ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم ون پشاور تا رشکئی اور ایم ٹو لاہور تا پنڈی بھٹیاں دھند کے باعث بند کی گئی ، لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم الیون بھی شدید دھند کے باعث بند ہے ۔ موٹر وے ایم تھری فیض پور سے سمندری تک دھند کے باعث بند کی گئی جبکہ ٹریفک کو جی ٹی روڈ پر موڑ دیا گیا۔

ایوبیہ، نتھیا گلی، چھانگلہ گلی اور مشک پوری کی پہاڑی چوٹیوں نےبرف کی چادراوڑھ لی

کرس گیل ،بین ڈنک سمیت بڑے بڑے نام پی ایس ایل 7 کا حصہ نہ بن سکے

عائشہ اکرم کو حادثہ لیکن دراصل وہ کس کیساتھ موٹرسائیکل پر جارہی تھی؟ پتا چل گیا

FOLLOW US