Tuesday January 21, 2025

پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز، پہلے ٹی 20 میچ کا ٹاس ہوگیا

کراچی : ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے پہلےمیچ کا ٹاس جیت کر باؤلنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹاس جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کے کپتان نکلس پوران کا کہنا تھا کہ پہلے باؤلنگ کرتے ہوئے ہم کنڈیشنر کا اندازہ کرنا چاہتے ہیں ہماری ٹیم کافی نوجوان کھلاڑی ہیں ،پاکستان کی ٹیم کو کم ٹوٹل تک محدود کرنے کی کوشش کریں گے۔کپتان بابر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں دوبارہ کھیلتے ہوئے اچھا لگ رہا، پچ کافی اچھی ہے، بڑا سکور بناکر ویسٹ انڈیز کی ٹیم کو انڈر پریشر کرنے کی کوشش کریں گے۔ پاکستان ٹیم میں کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، فخر زمان، حیدر علی، آصف علی، افتحار احمد، شاداب خان، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، حارث رؤف اور شاہین شاہ آفریدی شامل ہیں۔

جنید صفدر کی شادی پر مریم نواز کی خوبصورتی اور لباس کے چرچے، توجہ کا مرکز بن گئیں

منی لانڈرنگ کیس ، چالان میں شہباز شریف ، حمزہ اور سلمان شہباز کو مرکزی ملزم ٹھہرادیاگیا

ادکارہ و ماڈل نادیہ حسین ایسا لباس پہن کر سامنے آگئیں کہ دیکھتے ہی مداح ٹوٹ پڑے، کڑی تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

FOLLOW US