Tuesday January 21, 2025

گوجرانوالہ:خواتین سے بدتمیزی کرنیوالا برقعہ پوش نوجوان پکڑا گیا،مقدمہ درج

گوجرانوالہ: خواتین سے بدتمیزی کرنے والا برقعہ پوش نوجوان پکڑا گیا، شہریوں نے پہلے جم کر درگت بنائی اورپھر پولیس کے حوالے کردیا۔گوجرانوالہ میں بازاروں میں برقعہ پہن کر خواتین کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنیوالا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا ،شہریوں نے ملزم کو پکڑ کر درگت بنا ڈالی۔ملزم بازاروں میں خواتین کو ہراساں بھی کرتا تھا ،درگت کا نشانہ بنانے کے بعد شہریوں نے ملزم کو پولیس کے حوالے کر دیا جہاں پر کوتوالی پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔

بیوی کی ایک غلطی نے ابھی نندن کے طیارے کو مارگرانیوالے پائلٹ کے استاد کو جیل پہنچا دیا

بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان کو دھمکی دے دی

حریم شاہ کی مشروبِ مغرب کی بوتلوں کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی

FOLLOW US