Tuesday January 21, 2025

حریم شاہ کی مشروبِ مغرب کی بوتلوں کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی

کراچی : متنازعہ ٹک ٹاکر حریم شاہ نے مشروبِ مغرب کی بوتلوں کے ساتھ ویڈیو شیئر کردی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ حریم شاہ پلاسٹک بیگ میں سے مشروبِ مغرب کی بوتلیں نکال کر دیکھ رہی ہیں جب کہ ان کے شوہر بلال شاہ ان کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔ حریم شاہ ایک ایک کرکے بوتلیں نکالتی جا رہی ہیں اور ان کے شوہر ان کے نام بتاتے جا رہے ہیں۔ یہ واضح نہیں ہے کہ انہوں نے یہ بوتلیں ذاتی استعمال کیلئے حاصل کی ہیں یا کسی کو تحفے میں دینے والی ہیں۔

عاطف اسلم کی چھوٹے پردے پرانٹری، کونسا ڈرامہ کرنے جارہے ہیں؟گلوکار نے ویڈیو میں سب بتا دیا

امیتابھ بچن اور ویرات کوہلی آمنے سامنے آگئے،سخت ترین مقابلہ، دونوں کے چاہنےوالوں کیلئے بڑی خبر

FOLLOW US