Sunday January 19, 2025

سندھ اسمبلی اکھاڑا بن گئی، حکومت اور اپوزیشن اراکین کا مکوں، گھونسوں کا آزادانہ استعمال

کراچی: سندھ اسمبلی ایک بار پھر اکھاڑا بن گئی، بلدیاتی بل کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن اراکین ایک دوسرے سے جھگڑتے رہے۔ تفصیلات کے مطابق اپوزیشن پارٹیز کی جانب سے شدید مخالفت کے باوجود پیپلزپارٹی کی جانب سے بلدیاتی بل پیش کیا گیا تو سندھ اسمبلی اکھاڑ ا بن گئی، حکومت اور اپوزیشن اراکین سپیکر کی سیٹ کے سامنے اکٹھے ہوگئے ۔اس دوران ایک دوسرے پر جملے کسے گئے جس کے بعد اراکین کی جانب سے مکے اور گھونسوں کا بھی آزادانہ استعمال کیا گیا ۔

افغان طالبان نے ٹی ٹی پی سے لاتعلقی کا اعلان کردیا‘پاکستان دشمنوں کو اپنی سرزمین استعمال نہیں کرنے دیں گے.ذبیح اللہ مجاہد

شوگرملزسکینڈل میں شہبازشریف او رحمزہ شہباز 16 ارب روپے کی منی ٹریل پیش کرنے میں ناکام رہے ہیں.ایف آئی اے

نشان حیدر پانے والے شیر دل بیٹے راشد منہاس کی والدہ انتقال کر گئیں ، پاک فضائیہ کے سربراہ کا اظہار تعزیت

FOLLOW US