Sunday January 19, 2025

نشان حیدر پانے والے شیر دل بیٹے راشد منہاس کی والدہ انتقال کر گئیں ، پاک فضائیہ کے سربراہ کا اظہار تعزیت

اسلام آباد : نشانِ حیدر حاصل کرنے والے پائلٹ آفیسر شہید راشد منہاس کی والدہ بیگم رشیدہ منہاس رضائے الٰہی سے انتقال کرگئیں۔ پاک فضائیہ کے سربراہ ظہیر احمد بابر نے بیگم رشیدہ کی وفات پر اظہار تعزیت کیا۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ائیر چیف مارشل نے تعزیتی پیغام میں مرحومہ کے ایصال ثواب کے لیے دعا کی۔ ائیر چیف مارشل نے دعا کی کہ اللہ غمزدہ خاندان کو یہ دکھ صبر و ہمت سے برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔

’’ دکھی نہیں ہوں بلکہ ڈرامے دیکھ رہاہوں اور ۔۔‘‘ٹیم سے باہر ہونے کے بعد اب سرفراز احمد کیا کرر ہے ہیں ؟ بتا دیا

بھارتی فلم83، ریلیز سے پہلے مشکلات کا شکار ، اداکارہ دپیکا پڈ کون پر مقدمہ درج

وزیراعظم عمران خان کے خلاف چالان کٹ چکا، پوری قوم کیلئے بڑی خبر

FOLLOW US