Sunday January 19, 2025

موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ، ہنگامی ہدایات بھی جاری

لاہور: موٹر وے پر سفر کرنے کا ارادہ رکھنے والوں کیلئے اہم خبر ، اہم اعلان سامنے آگیا ۔۔لاہور وے ایم تھری کو حد نگاہ بہتر ہونے پر لاہور سے ملتان کیلئے کھول دیا گیا ہے ۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق دھند کے باعث ایم تھری کو لاہور سے ملتان کیلئے بند کیا گیا تھا جو حد نگاہ بہتر ہونے پر گاڑیوں کیلئے کھول دی گئی ہے ۔ موٹر وے پولیس نے شہریوں سے سفر کیلئے حفاظتی اقدامات کی اپیل بھی کی ، اپنی ہدایات میں موٹر وے پولیس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ گاڑی کے آگے اور پیچھے دھند والی لائٹس کا استعمال کر یں، غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں ، تیز رفتاری سے پرہیز کر یں اور اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں۔ موٹر وے پر سفر کرنے والے معلومات اور مدد کے لیے ہیلپ لائن 130 سے رابطہ کر یں ، شہری موٹروے پولیس ہمسفر ایپ سے معلومات لے سکتے ہیں ۔

نومبر میں اکتوبر کی نسبت پیٹرول کی فروخت 9 فیصد ،ڈیزل 3 فیصد کم ہوئی

ورلڈ بینک کی افغانستان کے منجمد اثاثوں میں سے کچھ رقم جاری کرنے کی حمایت

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مہنگا ہونے کے بعد ملک کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

FOLLOW US