Monday January 20, 2025

اسلام آباد کے سکولوں کے اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج تیسرے روز میں داخل ، پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر نعرے بازی

اسلام آباد : لوکل گورنمنٹ آرڈیننس کے تحت وفاقی تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے اور کالجز کو فیڈرل کالج ایجوکیشن کے ماتحت کرنے کیخلاف اسلام آباد میں اساتذہ اور سکول ملازمین کا احتجاج تیسرے روز بھی جاری ہے ۔ آج احتجاجی اساتذہ و ملازمین کی ریلی ڈی چوک پہنچی اور پارلیمنٹ ہاوص کے گیٹ کی جانب بڑھی ، پولیس نے اساتذہ کو آگے جانے سے روک دیا جس کے باعث پولیس اور مظاہرین میں دھکم پیل ہوئی ۔ اساتذہ نے نعرے بازی کی اور مطالبات منظور ہونے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کیا ۔

عمران خان ملک چھوڑنے والے ہیں،پیشنگوئی نے اقتدار کے ایوانوں میں ہلچل مچادی

خواجہ آصف نے ’ تبدیلی ‘ کا حشر نشر کردیا ، ایسی بات کہہ دی کہ پی ٹی آئی کے کھلاڑی سٹپٹا جائیں

افغان طالبان اور ایرانی بارڈر گارڈز کے درمیان شدید جھڑپیں ، طالبان کا تین سرحدی چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ

FOLLOW US