Wednesday April 24, 2024

کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی

لاہور: کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین کی بوگی پٹری سے اتر گئی، کراچی ایکسپریس کو حادثہ کالا پل کے قریب پیش آیا ، ٹرین کی رفتار کم ہونے سے کسی قسم کا نقصان نہیں ہوا۔دنیا نیوا کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی سے لاہور آنے والی مسافر ٹرین کراچی ایکسپریس کی بوگی پٹری سے اتر گئی، کراچی ایکسپریس کو کالا پل کے قریب حادثہ پیش آیا۔ ٹرین کی رفتار کم تھی جس کے باعث کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کراچی ایکسپریس کی متاثرہ بوگی کو الگ کرکے دیگر بوگیوں کو روانہ کیا جارہا ہے۔دوسری جانب 18 نومبر2021ء کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ریلوے کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سینیٹر محمد قاسم کی زیر صدارت پارلیمنٹ لاجز میں منعقد ہوا۔

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے کروز لائنر شپ کی کراچی آمد 14منزلوں پر مشتمل کروز شپ میں 7اسٹار ہوٹل، 1400سے زائد کمرے، 3بڑے ہالز، شاپنگ مالز اور گیمنگ زون کی سہولیات موجود ہیں

شمالی کوریا میں 14سالہ طالب علم کو صرف5 منٹ فلم دیکھنے پر 14سال قید کی سزا سنا دی گئی

ملک میں مہنگائی کی شرح 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی گزشتہ سال کے مقابلے میں گھی 58 فیصد، کوکنگ آئل 53 فیصد، بجلی 47 فیصد مہنگی ہو گئی، آٹا، چینی، گوشت، دودھ، انڈے اور سبزیاں بھی مزید مہنگی ہو گئیں

FOLLOW US