Wednesday January 22, 2025

گیس بحران، کن لوگوں کو گیس کی فراہمی بند کرنے کا اعلان کر دیا گیا ؟ بڑی خبر

اسلام آباد: سوئی سدرن نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ جنرل صنعتوں کے نجی بجلی گھروں کو گیس سپلائی فوری بند کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ، بلوچستان کی صنعتوں کے نجی بجلی گھروں کو گیس کی سپلائی بند کر دیا گیاہے ، سوئی سدرن کا کہناتھا کہ معاہدے کے تحت گیس کی فراہمی بند کی جا سکتی ہے ، دسمبرسے فروری تک گیس سپلائی کے مسائل ہوتے ہیں،برآمدات کرنیوالی صنعتوں کے بجلی گھروں کوگیس سپلائی بحال رہے گی فرٹیلائزرسیکٹرکوبھی گیس کی سپلائی جاری رہے گی۔

پاکستان کی سب سے بڑی موبائل سِم کمپنی پاکستان سے ختم ، کمپنی کے سی ای او نے اعلان کر دیا

بے شرمی کی انتہائی ۔۔بھارت نیوزی لینڈ میچ،عورت کےساتھ بیٹھاشخص ایسا کام کرتارہا کہ ہر کسی کا سرشرم سے جھک گیا ،ویڈیو وائرل

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی دراصل شادی نہیں ہورہی، ممکنہ دولہا کی کزن ڈاکٹر پاسنا کے بیان نے ساری کہانی ہی بدل دی

FOLLOW US