Friday May 17, 2024

بے شرمی کی انتہائی ۔۔بھارت نیوزی لینڈ میچ،عورت کےساتھ بیٹھاشخص ایسا کام کرتارہا کہ ہر کسی کا سرشرم سے جھک گیا ،ویڈیو وائرل

نئی دہلی: بھارت اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بیٹھ کر گٹکا کھانے والے شخص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی ویب سائٹ پر شیئر کی جانے والی یہ ویڈیو کانپور میں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے ٹیسٹ میچ کی ہے۔میچ کےدوران جیسے ہی کیمرے کی نظر تماشائیوں کے اسٹینڈ پر پڑی تو وہاں بیٹھا ایک تماشائی گٹکا منہ میں دبائے فون پر بات کرنے میں مصروف تھا اور اس کے ساتھ بیٹھی خاتون میچ سے لطف اندوز ہورہی تھیں۔مگر جیسے ہی کیمرے کی نظر ان دونوں تماشائیوں پرپڑی تو نہ صرف خاتون نے بلکہ گٹکا کھاتے ہوئے شخص نے بھی ہاتھ ہلاکر اپنے رد عمل کا اظہار کیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق اس شخص کی شناخت شوبت پانڈے کے نام سے ہوئی جو گٹکا مین کے نام سے ہی مشہور ہے جب کہ یہ کانپور شہر کا ہی رہائشی ہے۔بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئے شوبت پانڈے کا کہنا تھا کہ وہ اسٹیڈیم میں بیٹھ کر گٹکا نہیں چھالیہ کھا رہا تھا اور اسٹیڈیم کے دیگر اسٹینڈز میں موجود اپنے دوستوں سے فون پر گفتگو میں مصروف تھا جب کہ اس کے ساتھ بیٹھی خاتون اس کی بہن ہے۔

کترینہ کیف اور وکی کوشل کی دراصل شادی نہیں ہورہی، ممکنہ دولہا کی کزن ڈاکٹر پاسنا کے بیان نے ساری کہانی ہی بدل دی

حسن علی نے عمران خان اور وقار یونس کا 31 سالہ ریکارڈ برابر کردیا۔ شائقین کی مبارکباد

“خان صاحب کو چھوڑنا نہیں، سر توڑنے ہیں” نجم سیٹھی کے تجزیے نے ہنگامہ برپا کردیا

FOLLOW US