Tuesday January 21, 2025

سیاست میں دوبارہ متحرک ، جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ سے کیا مطالبہ کر دیا؟ وزیراعظم عمران خان کی پریشانی میں اضافہ

لودھراں: سیاست میں دوبارہ انٹری کی تیاریاں، جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیا۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے سپریم کورٹ سے تاحیات نااہلی فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ لودھراں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ لوگ پانچ سال جیل کاٹ کر واپس آتے ہیں۔ مگر پھر بھی الیکشن لڑتے ہیں۔ اگر آپ کو سزا ملتی ہے تو اپیل کا حق انصاف کا بنیادی حصہ ہے، سپریم کورٹ تاحیات نااہلی کی سزا میں نظرثانی کرے تو اچھی بات ہے۔واضح رہے کہ جہانگیر ترین کو الیکشن 2018 سے قبل سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا تھا

موجیں ہی موجیں!!سرکاری ملازمین کو تین ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کا اعلان

بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہونےوالاہے،محکمہ موسمیات نے تاریخ بتادی، الرٹ جاری

گوتم گمبھیر پاکستان کے دورے پرآئے نوجوت سنگھ سدھو پر برس پڑے

FOLLOW US