Tuesday May 7, 2024

بارشوں کا سلسلہ کب سے شروع ہونےوالاہے،محکمہ موسمیات نے تاریخ بتادی، الرٹ جاری

اسلام آباد: ملک بھرمیں مزید چار دن موسم خشک ۔جبکہ 24نومبر کو تاہم چترال، دیر، سوات، کوہستان، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ تاہم چترال، دیر، سوات، کوہستان، ہری پور، مانسہرہ، ایبٹ آباد، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری کا امکان ہے۔پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھند چھائی رہے گی۔ اتوار کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور سردرہے گا۔ تاہم پنجاب کے میدانی علاقوں میں اسموگ /دھند چھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اورسرد رہا۔آج ریکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی08، اسکردو منفی06 ،قلات منفی05، گلگت منفی04،گوپس،کالام منفی03، استور،سری نگراور اننت ناگ میں منفی02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

گوتم گمبھیر پاکستان کے دورے پرآئے نوجوت سنگھ سدھو پر برس پڑے

موٹروے پر ٹول ٹیکس کیوں بڑھایا جارہاہے؟ حامد میر کے سوال پر حکومتی رہنما نے وجہ بتا دی

ن لیگی خاتون رہنما سینیٹر نزہت صادق کے گھر پانچ مسلح ڈاکوؤں نے ہلہ بول دیا ، کیا کچھ لوٹ کر لے گئے ؟تفصیلات جانئے

FOLLOW US