Wednesday January 22, 2025

معروف ڈھولچی پپو سائیں کے جنازے پر ان کے شاگرد ڈھول بجاتے رہے، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

لاہور: معروف ڈھولچی پپو سائیں کو شاہ جمال قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ پپو سائیں کے جنازے پر ان کے شاگردوں اور چاہنے والوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔اس موقع پر ان کے شاگر د اپنے استاد کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ڈھول بجاتے رہے اور روتے رہے۔پپو سائیں کچھ عرصہ سے علیل تھے۔ وہ اپنے ڈھول بجانے کے مخصوص انداز کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں مشہور تھے۔

بھارت کا سفر تمام ہوا۔انڈین ٹیم جیت کر بھی ہار گئی، نیمبیا کو آخری میچ میں 9وکٹوں سے شکست دیدی،ورلڈ کپ کی دوڑ سے بھی باہر

“مجھ سے غلطی ہوگئی، ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں” نعمان نیاز نے ایک بار پھر شعیب اختر سے معذرت کرلی

چینی کی قیمت میں تیزی سے کمی آنا شروع ر یٹیل مارکیٹ میں چینی کی قیمت میں ایک ہی روز میں 25 روپے کی بڑی کمی

https://twitter.com/arshdchaudhary/status/1457612910520274946?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1457612910520274946%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fdailypakistan.com.pk%2F08-Nov-2021%2F1362997

FOLLOW US