Sunday January 19, 2025

پاکستان سے کتنے لاکھ ڈالر افغانستان سمگل ہوئے؟ سٹیٹ بینک کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں سٹیٹ بینک حکام کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ ملک سے 65 لاکھ ڈالرز افغانستان اسمگل کیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین کمیٹی طلحہٰ محمود نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمت میں کمی کے باوجود ملی بھگت سے ڈالر چوری کیئے جا رہے ہیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا کہ روپے کی قدر ٹکے کے مقابلے میں بھی آدھی رہ گئی ہے۔افغانستان ڈالر سمگل ہونے کی وجہ سے ڈالر کی قمیت میں بڑا اضافہ ہوا تھا۔جس کے بعد حکومت کی جانب سے ڈالر کی سمگلنگ روکنے کے لیے خصوصی اقدامات کیے گئے تھے۔

پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر۔۔ بھارتی ائیرلائن کو پاکستانی فضائی حدود کے استعمال سے روک دیاگیا

پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہوا تو کس ٹیم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا؟ شعیب اختر

وزیراعظم عمران خان کا تمام چیزوں کی قیمتیں آدھی کرنے کا اعلان،پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر

FOLLOW US