Sunday January 19, 2025

پاکستان اور انگلینڈ کا مقابلہ ہوا تو کس ٹیم کو مشکل کا سامنا کرنا پڑے گا؟ شعیب اختر

لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باو¿لر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کو انگلینڈ کی ٹیم مشکل میں ڈال سکتی ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ پر ویڈیو پیغام میںشعیب اختر نے کہا کہ پاکستان نے ایک اور شاندار کامیابی حاصل کر لی۔انہوں ںے کہا کہ قومی ٹیم مضبوط اور مثبت سمت میں جا رہی ہے تاہم پاکستان کو اب دوسرے گروپس کی ٹیموں سے مقابلے کی تیاری شروع کرنی چاہیے اور انگلینڈ کے خلاف پلاننگ کرنی چاہیے کیونکہ یہ ٹیم پاکستان کو مشکل میں ڈال سکتی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کا تمام چیزوں کی قیمتیں آدھی کرنے کا اعلان،پاکستانیوں کیلئے آج کی سب سے بڑی خبر

تین سالوں میں گھی108 فیصد، آٹا 50 فیصد اور گیس کی قیمت 300 فیصد بڑھ گئی،تاریخی مہنگائی میں30 فیصد سبسڈی بہت کم ریلیف ہے، چھ ماہ کیلئے ریلیف پیکج مذاق کے سوا کچھ نہیں۔ بلاول بھٹو

“ن لیگ کی ریلیف پیکج پر تنقید آسمان پر تھوکنے کے مترادف “تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی

FOLLOW US