Monday January 20, 2025

افسوسناک خبر آگئی ، مولانا فضل الرحمٰن کی بلٹ پروف گاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ، پوری قوم میں تشویش کی لہر

اسلام آباد : جمعیت علماء اسلام(جےیوآئی ) اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی بلٹ پروف گاڑی کو وفاقی دارالحکومت کے سیکٹر ایف 10 میں آگ لگ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم کے سربراہ کی بلٹ پروف وی ایٹ گاڑی کو آگ لگنے کا واقعہ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ایف ٹین مرکز میں پیش آیا۔ جس وقت گاڑی میں آگ لگی اس وقت مولانا فضل الرحمان اس میں سوار نہیں تھے۔ آگ لگنے کی وجوہات تاحال معلوم نہیں ہوسکی ہیں۔

گرے لسٹ سے نکلنے کیلئےفیٹف کا شہباز شریف اور زرداری خاندان کے خلاف جاری کیسز میں تیزی لانے پر زوراظہر مشوانی کا تہلکہ خیز دعویٰ

رمیز راجہ بطور چیئرمین پی سی بی کتنی تنخواہ لے رہے ہیں؟

شاہ رخ خان بیٹے سے جیل میں ملاقات کیلئے گئے تو آریان خان نے باپ کے گلے لگ کر کیا کام کرڈالا کہ باپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، بڑی خبر

FOLLOW US