Monday January 20, 2025

شاہ رخ خان بیٹے سے جیل میں ملاقات کیلئے گئے تو آریان خان نے باپ کے گلے لگ کر کیا کام کرڈالا کہ باپ کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں ، بڑی خبر

ممبئی : منشیات کیس میں گرفتاری کے 18 روز بعد آریان خان کی اپنے خاندان کے کسی ​​​​​​​شخص سے جیل میں ملاقات ہوئی ہے۔ آج صبح شاہ رخ خان اپنے بیٹے سے جیل میں ملنے کیلئے پہنچے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کی آمد کے باعث جیل کے اردگرد کے علاقے میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ بالی ووڈ کنگ کی اپنے بیٹے سے جیل حکام کی موجودگی میں ملاقات کرائی گئی۔ دونوں کے درمیان جنگلہ اور شیشہ لگا ہوا تھا۔ باپ بیٹے کی گفتگو انٹر کام پر ہوئی جو کہ 18 منٹ تک جاری رہی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان جیسے ہی جیل میں داخل ہوئے تو اپنے بیٹے کو دیکھ کر جذباتی ہوگئے۔ باپ کو دیکھ کر آریان خان بھی رو دیے، باپ بیٹا زار و قطار روتے رہے۔ آریان خان نے اپنے والد سے معافی مانگی جس پر شاہ رخ خان نے کہا کہ مجھے تم پر پورا بھروسہ ہے۔

ماسکو مذاکرات کے دوران پاکستانی سفارتکار مائیک بند کرنا بھول گئے، شیریں مزاری اور بیٹی کے بارے میں کیا کہتے رہے؟ ریکارڈنگ سامنے آگئی

بشریٰ بی بی عمران خان کی بیوی سے پہلے قوم کی بیٹی اور ایک ماں ہیں، شہبازگل

بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے اضافے کی تیاریاں کی جا چکیں

FOLLOW US