Monday January 20, 2025

عمران خان کی چھٹی۔۔ اگلا وزیراعظم کون ہوگا۔اسد عمر ،پرویز خٹک یا شاہ محمود قریشی۔۔ ایسا دعویٰ جس نے پورے ملک میں ہلچل مچادی

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان جلد جانے والے ہیں تحریک انصاف کی حکومت رہی تو وزیراعظم اسد عمر یا پرویز خٹک ہوں گے۔۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہیں ن لیگی رہنما اور سابق وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو جانا ہوگا لگتا نہیں کہ وہ پانچ سال پورے کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت نے مدت پوری کی تو وزیراعظم اسد عمر یا پرویز خٹک میں سے کوئی آئےگا ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ الیکشن کے بعد حکومت میں آئے گی ۔۔ عوام نے مینڈیٹ دیا تو کچھ مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔۔ انہوں نے کہا کہ مہنگائی کا جن اب جلد قابو میں آنےوالانہیں ہے ۔ مہنگائی کنٹرول کرنے میں مزید دو سال یااس سے بھی زیادہ عرصہ لگ سکتاہے۔

پاکستان عالمی سطح پر چوتھا مہنگا ترین ملک قرار غیر ملکی جریدے “دی اکانومسٹ” کی رپورٹ

کیا ر وہت شرما زخمی ہو گئے ،وارم اپ میچ میں وہ بغیر آوٹ ہوئے پویلین کیوں لوٹے ؟ جانئے

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کس چیز کے شیدائی نکلے،2دن کی چھٹی کیوں لے لی؟جان کرآپ کی بھی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

FOLLOW US