Monday January 20, 2025

وزیرداخلہ شیخ رشید احمد کس چیز کے شیدائی نکلے،2دن کی چھٹی کیوں لے لی؟جان کرآپ کی بھی حیرت کی انتہاء نہ رہے گی

اسلام آباد: ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ دیکھنے کےلئے شیخ رشید نے بھی 2 دن کی چھٹی لے لی۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ وزیراعظم نے انہیں ہفتے اور اتوار کی چھٹی دے دے ہے اور وہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی 20 میچ دیکھنے دبئی جارہے ہیں۔شیخ رشید نے کہا کہ اللہ سے دعا ہے کہ پاکستان کو کامیابی سے ہمکنار کرے، یہ کھیل ہے ، ہمیں اسے کھیل ہی کی طرح لینا ہے، جو بھی فیصلہ ہو اسے ہمیں قبول کرنا ہے۔واضح رہے کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت 24 اکتوبر کو مد مقابل ہوں گے۔

نجی تعلیمی اداروں کے ٹیچرز کی کم سے کم تنخواہ 25 ہزار روپے مقرر خلاف ورزی کرنے والے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت ایکشن لینے کا اعلان

ایک ہی دن میں سونے کی بڑی چھلانگ، 2500 روپے مہنگا، فی تولہ قیمت اتنی زیادہ کہ پاکستانی حیران پریشان رہ جائیں

ڈی جی آئی ایس آئی آپ کا ذاتی ملازم نہیں، سابق جرنیل نے وزیراعظم عمران خان کو کھری کھری سنا دیں، حکومت اور اسٹیبلشمنٹ میں دراڑ پڑ گئی

FOLLOW US