Sunday January 19, 2025

لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا

اسلام آبا د: لاہوری شخص سے شادی کرنے سے کیا ہوتا ہے ؟ شرمیلا فاروقی کا حیران کن انکشاف ، پاکستانی بھی ہکا بکا ۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور رکن سندھ اسمبلی شرمیلا فاروقی نے لاہوری سے شادی کرنے کا نتیجہ بتادیا۔ سوشل میڈیا پر زیادہ متحرک رہنے والی اور اپنی دلچسپ پوسٹس کے ذریعے صارفین کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرنے والی پی پی رہنما شرمیلا فاروقی نے اس بار دلچسپ ٹوئٹ کردیا ۔ شرمیلا فاروقی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر کھانے کی تصویر شیئر کی جو کہ بکرے کی چانپ لگ رہی ہیں اور اس کے ساتھ ہی پلیٹ میں کچھ سبزیاں بھی ہیں۔ پی پی رہنما نے تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’جب آپ کی شادی کسی لاہوری سے ہو تو آپ کو زیادہ سے زیادہ گوشت کھانا پڑتا ہے۔

آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی کی قیمتوں میں فوراً اضافہ نہیں کیا جائےگا، شوکت ترین

‘شرمیلا فاروقی کا یہ ٹوئٹ دیکھنے کے بعد صارفین کا کہنا ہے کہ لاہوری گوشت زیادہ کھاتے ہیں۔ واضح رہے کہ شرمیلا فاروقی کی شادی 2015 میں ہوئی تھی، شادی کی تقریب میں اس وقت کے وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ، گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سمیت وفاقی اور صوبائی وزراء نے شرکت کی تھی۔ شرمیلا فاروقی کے ہاں سال 2018 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی تھی جس کا نام ’حسین‘ ہے۔

مردان کی ایک طالبہ کے 1100میں سے 1100نمبر لینے سب پریشان تھے مگر پنجاب کے رزلٹ نے تو تاریخ ہی بدل ڈالی

حکومت مہنگائی کو کنٹرول کرنے کی ہرممکن کوشش کررہی ہے،عمران خان ہم لوگوں کو مہنگائی بڑھنے کی وجوہات سمجھا نہیں پا رہے

FOLLOW US