Tuesday January 21, 2025

71 ہزارگھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت مل چکے لیکن سب سے زیادہ خطرہ کس شہر میں ہے؟ صوبائی وزیر صحت نے خبردار کردیا

لاہور : وزیر صحت یاسمین راشد نے خبردار کیا ہےکہ صوبے میں ڈینگی کے سب سے زیادہ خطرات لاہور میں ہیں۔ یاسمین راشد نے کہا کہ 71 ہزارگھروں میں ڈینگی لاروا کے ثبوت ملے ہیں، ڈی ایچ اے میں ڈینگی مریضوں کی تعداد زیادہ ہے اور بارش کے دنوں میں ڈینگی لاروا پنپنے کے خطرات زیادہ ہیں، ڈینگی کی تشخیص کیلئے سرکاری اسپتالوں میں الگ کاؤنٹر بنائے گئے ہیں۔ وزیر صحت کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے نام کی غلط انٹری بہت بڑی سازش تھی، غلط انٹری کرنیوالوں کیخلاف تحقیقات جاری ہے، تقریباً نو ہزار لوگوں نے غلط انٹری کروائی۔

قابل اعتراض مواد نشر کرنے پر جگن کاظم کے مارننگ شو کا بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ زور پکڑ گیا

’بیٹی نے روتے ہوئے ویڈیو کے بارے میں بتایا، سب سے زیادہ اثر بیوی پر ہوا‘ مبینہ ویڈیو لیک ہونے کے بعد زبیر عمر پہلی بار منظر عام پر آگئے

عمر شریف کی خواہش پوری کر دی گئی۔ ۔ سندھ حکومت نے عبد اللہ شاہ غازی مزار کے قریب قبرستان میں مرحوم کی تدفین کی اجازت دے دی

FOLLOW US