Sunday January 19, 2025

پاکستانی با حجاب طالبہ 1100میں سے 1100نمبر حاصل کر کے پاکستان کی پہلی طالبہ بن گئی ، تعلق کہاں سے ہے ؟ جانیں

اسلام آباد: نیا قومی ریکارڈ قائم، 1100/1100 ، انٹر کی طالبہ قندیل نے پورے نمبر حاصل کرلئے۔ رپورٹ کے مطابق مردان تعلیمی بورڈ نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے رزلٹ کا اعلان کردیا۔اور اس دفعہ ٹاپ کرنے والی ہونہار طالبہ قندیل پورے پاکستان میں واحد طالبہ ہیں جس نے پورے پورے نمبر لے کر نیا قومی ریکارڈ قائم کردیا۔میٹرک کے امتحان میں 70532 طلبہ و طالبات نے حصہ لیا جس میں 68854 کامیاب قرار پائے۔ انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو میں 44415 طلباء و طالبات میں سے 42851 کامیاب قرار پائے۔میٹرک کا نتیجہ مجموعی طور پر 97.82 اور انٹرمیڈیٹ کے 96.48 فیصد رہا۔

نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی،معاملے کی تحقیقات مکمل ، چند دنوں میں میسجز اور میلز کو ایکسپوز کیا جائے گا

برطانوی ہائی کمشنر بھی انگش کرکٹ بورڈ کے فیصلے کیخلاف بول پڑے پاکستان محفوظ ملک ہے، برطانوی سفارت خانے نے سیکورٹی کے حوالے سے کوئی الرٹ جاری نہیں کیا

یوٹیلٹی اسٹورز پر ایک بار پھر ضروریاتِ زندگی کی مختلف اشیاء کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

FOLLOW US