Sunday January 19, 2025

نیوزی لینڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کی منسوخی،معاملے کی تحقیقات مکمل ، چند دنوں میں میسجز اور میلز کو ایکسپوز کیا جائے گا

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم واپس کیوں گئی، کل یا پرسوں تفصیلات شیئر کروں گا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک پرامن ملک ہے، نیوزی لینڈ کی ٹیم کو انگلینڈ میں تھریٹ تھے وہ وہاں کیوں گئے؟ان کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کی ٹیم کو بغیر شائقین کرکٹ کھیلنے کی آفر کی تھی، معاملے کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہے میل اور میسجز ایکسپوز کریں گے۔

برطانوی ہائی کمشنر بھی انگش کرکٹ بورڈ کے فیصلے کیخلاف بول پڑے پاکستان محفوظ ملک ہے، برطانوی سفارت خانے نے سیکورٹی کے حوالے سے کوئی الرٹ جاری نہیں کیا

کورونا کیسز میں کمی کے باعث لاہور، فیصل آباد، ملتان، سرگودھا ،گجرات اور بنوں سے پابندیاں ہٹانے کا فیصلہ کیا گیا

وفاقی کابینہ نے ملازمین کے ہاؤس رینٹ میں44 فیصد اضافے کی منظوری دے دی

FOLLOW US