Monday May 13, 2024

وقت سے پہلےسردیوں کا آغاز۔۔ آئندہ کتنے دن تک شدید بارشیں ہوتی رہیں گی۔محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

کراچی:محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق گزشتہ روز سے شروع ہونےوالے بارشوں کی سلسلے نے کئی شہروں کو اپنی لپیٹ میں لے رکھاہے۔۔ جس کے بعد گرمی کی شدت کم ہوگئی ہے۔۔ دوسری جانب بین الاقوامی ماہر موسمیات نے بتایا کہ پاکستان،بھارت میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہوگا۔سردار سرفراز کے مطابق رواں ہفتے شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہے گاجبکہ
درجہ حرارت 38 سے 4 ڈگری تک جاسکتا ہے۔انہوں نے بتایاکہ خلیج بنگال میں بننے والا ہوا کا کم دباؤڈپریشن میں تبدیل ہوگیا ہے اور یہ ڈپریشن مزید شدت اختیار کرکے ڈیپ ڈپریشن میں تبدیل ہوسکتا ہے۔انہوں نے بتایا کہ سسٹم کے تحت بالائی اور زیریں سندھ سمیت جنوبی پنجاب میں بھی بارشیں ہوسکتی ہیں۔

’لاہور کا حشر دیکھ کر آپکی یاد آتی ہے‘، خاتون کا شہباز شریف سے دلچسپ مکالمہ، ویڈیو وائرل

وزیراعلیٰ بلوچستان گھرجائیں گے یاوزارت پرقائم رہیں گے؟چھٹی کے دن بڑی خبرآگئی

مریم نواز۔۔ شیطان بھی دھرنا دے توساتھ کھڑی ہوں گی۔فواد چوہدری

FOLLOW US