Monday January 20, 2025

محکمہ موسمیات نے آج مختلف شہروں میں بار ش کی پیش گو ئی کردی ہے۔

اسلام آباد : محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بار ش کی پیش گو ئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج خطہ پوٹھوہار، گوجرانوالہ، لاہور، سیالکوٹ اور نارووال میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں رات کے وقت تیز ہواوں کے ساتھ بادل برسنے کی توقع ہے جبکہ کشمیر میں بھی چند مقامات پر بارش کا امکان ہے۔ دوسری جانب کراچی میں آج شام تک موسم گرم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ شہر میں درجہ حرارت 35 ڈگری ریکارڈ ہوا اور ہوامیں نمی کاتناسب 50 فیصدہے ۔

یو اے ای میں روزگار کا شاندار موقع، ایمریٹس ایئرلائن کا 3500 نئی بھرتیوں کا اعلان

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا، میچ کتنے بجے شروع ہوگا؟ آپ بھی جانیں

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات، مسلم لیگ ن مجموعی طور پر سب سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

FOLLOW US