Sunday January 19, 2025

پاکستان کے برطانوی ریڈ لسٹ سے نکلنے کا امکان ، بڑی خبر سامنے آگئی

لندن: پاکستان کے برطانوی ریڈ لسٹ سے باہر نکلنے کے امکانات پیدا ہوگئے ہیں۔ تفصیلا ت کے مطابق برطانیہ نے کچھ عرصہ قبل کورونا کے خدشات کے پیش نظر پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کیا تھا جس کے باعث پاکستانی شہری برطانیہ کا سفر نہیں کرسکتے۔ تاہم برطانوی میڈیا نے خبردی ہے جس کے مطابق پاکستان کے رواں ہفتے ریڈ لسٹ سے نکلنے کے امکانات ہیں۔برطانیہ رواں ہفتے ریڈ لسٹ پر نظر ثانی کرے گا جس میں پاکستان اور مصر سمیت 24 ممالک کے ریڈ لسٹ سے نکلنے کے امکانات ہیں۔

آئی فون 13 میں کون کونسے فیچرز ہونگے؟ اہم معلومات سامنے آگئیں

بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ ملیکا شروات نے پہلی بار بھارت چھوڑنے کی شرمناک وجہ بتا دی

حکومت ہمارا معاشی قتل بند کرے، 15 ستمبر تک ٹرانسپورٹ بحال نہ کی گئی تو ملک بھر کی سڑکوں کو بلاک کردیں گے،ٹرانسپورٹ مالکان کی دھمکی

18ستمبر سے ہی ملک میں سردی شروع ہوجائے گی کیونکہ بارشوں کا نیا سلسلہ اب رکنے والا ہرگز نہیںمحکمہ موسمیات نے انتہائی اہم پیشگوئی کر ڈالی

FOLLOW US