Sunday January 19, 2025

لاہور کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش، بجلی کا نظام متاثر

لاہور : صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں موسلا دھا ر بارش کے باعث سڑکیں پانی سے بھر گئیں ہیں جبکہ بجلی کا نظام متاثر ہونے سے شہری مشکلات کا شکار ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موسلا دھار بارش نے نشیبی علاقوں کو ڈبو دیا ہے اور سڑکوں پر کئی کئی فٹ پانی جمع ہوگیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی ہے جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں بھی داخل ہوگیا۔ بارش کے باعث بجلی کا نظام بھی متاثر ہوا ہے اور لیسکو کے کئی فیڈرز ٹرپ کر گئے ہیں جس کے باعث شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی ہے۔

فیس بک اور رے بین نے سمارٹ ڈیجٹیل عینک متعارف کروادی، اہم فیچرز کے بارے میں آپ بھی جانیں

خواتین کے کھیلنے پر پابندی، افغان ٹیم کو ورلڈ کپ سے نکالا جا سکتا ہے: ٹم پین

جوانوں کی ماؤں کی رُلا دینے والی یادیں، جو آپ کو بھی افسردہ کردے گی

FOLLOW US