Sunday January 19, 2025

پنجاب میں سکولوں کی بندش کی تاریخ بڑھا دی گئی، کب تک بند رہیں گے؟

لاہور : پنجاب حکومت نے صوبے میں سکولوں کی بندش میں تین روز کا اضافہ کردیا۔ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ پنجاب کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں کو 15 ستمبر 2021 تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس لیے گھروں پر رہیں اور محفوظ رہیں۔ دوسری جانب پنجاب کے ہائی رسک 15 اضلاع میں ٹرانسپورٹ سروس بھی 15 ستمبر تک بند رہے گی۔ خیال رہے کہ اس سے قبل پنجاب حکومت نے کورونا کے اضافے کے باعث سکول 12 ستمبر تک بند کیے تھے۔

آپ کل جتنے مرضی چھوٹے کپڑے پہن کر آئیں ،حکومت کا نمائندہ ہوتے ہوئے آپ کو سپورٹ کروں گا‘شہباز گل اورغریدہ فاروقی سے بحث کی ویڈیو وائرل

سشانت سنگھ کی موت پر جاوید اختر کیخلاف کنگنا رناوت کو بیان بازی مہنگی پڑگئی

چین کا پٹرولیم مصنوعات کے سرکاری ذخائر مقامی مارکیٹ میں فروخت کرنے کا اعلان، چین کے فیصلے عالمی تیل مارکیٹ میں ہلچل مچ گئی

FOLLOW US