Sunday January 19, 2025

صفر المظفر کا چاند نظر آیا یا نہیں؟ رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کردیا

اسلام آباد : مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان بھر میں صفرالمظفر کا چاند نظر نہیں آیا۔رویت ہلال کمیٹی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان میں چاند نظر نہ آنے کے باعث محرم کا مہینہ پورے 30 دن کا ہوگا اور یکم صفرالمظفر 1443 ہجری 9 ستمبر جمعرات کو ہوگی۔

ہسپتال میں زیر علاج ڈاکٹر عبدالقدیر کی آکسیجن پائپ لگے تصویر سامنے آگئی

اسرائیل کی انتہائی ہائی سکیورٹی جیل سے 6فلسطینی قیدی فرار، ویڈیو وائرل

افغانستان کی یونیورسٹیز میں مرد اور خواتین کے درمیان پردےلگا کر کلاسز کا آغاز

FOLLOW US