Monday January 20, 2025

پی آئی اے نے اپنا طیارہ نیلام کردیا، قیمت جان کر آپ بھی حیران رہ جائیں

اسلام آباد: پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن نے اپنا اے ٹی آر طیارہ نیلام کردیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی آئی اے نے گلگت ایئرپورٹ پر کھڑا اے ٹی آر طیارہ نیلام کردیا ہے۔ طیارہ 8.3 ملین روپے میں فروخت کیا گیا، طیارے کی نیلامی میں کامیاب بولی گلگت کے مقامی ٹھیکیدار کو دی گئی۔ ناکارہ اے ٹی آر طیارے کے انجن، دیگر سامان وزن کے حساب سے فروخت کیا گیا۔طیارے کی نیلامی شعبہ انجینئرنگ کی جانب سے فراہم رپورٹ کی روشنی میں کی گئی ہے۔ نیلامی کے لیے اس طیارے کی قیمت 0.844 ملین رکھی گئی تھی تاہم اسے مقررہ قیمت سے10 گنا زائد پر نیلام کیا گیا۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان، اوگرا نے سمری بھجوادی

کیا پاکستان میں واقعی امریکی فوجی ٹھہرے ہیں؟ شیخ رشید نے حقیقت بتادی

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ، پاکستان کی پہلی پوزیشن، بھارت کونسے نمبر پر ہے؟ آپ بھی جانیں

FOLLOW US