Monday January 20, 2025

وزیراعظم عمران خان امریکہ کیوں نہیں جاتے ؟ سینیٹر پلوشہ خان نے پریشان کن دعویٰ کردیا

اسلام آباد: پیپلزپارٹی کی مرکزی رہنماسینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ عمران خان امریکہ اس لئے نہیں جاتے کیونکہ وہاں کی عدالت میں ایک مقدمہ ان کا منتظر ہے،یہی وجہ ہے کہ عمران خان ایک آدھ مرتبہ اگر امریکہ گئے ہیں تو وہ سفارتی استثناءکی پناہ میں گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹر پلوشہ خان نے کہا کہ شکر ہے کہ عمران خان ملک سے باہر نہیں جاتے کیونکہ وہ جہاں بھی جاتے ہیں ملک کی جگ ہنسائی ہوتی ہے اور غیرملکی حکمران انہیں ملاقات کرکے اپنا وقت برباد نہیں کرنا چاہتے۔ پلوشہ خان نے کہا کہ جاپان اور جرمنی والوں نے تو سرحدوں کے حوالے سے ان کی گفتگو کو لطیفہ بنا دیا ہے۔

وقار ذکا نے رکشے میں لڑکی سے بدتمیزی کرنے والے ملزم کی نشاندہی پر بڑے انعام کا اعلان کردیا

وزیراعظم عمران خان کا سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر فوری پابندی عائد کرنے کا حکم

200 روپے کا قرض واپس نہ کرنے پر 12 سالہ بچے کو زنجیروں سے باندھ کر قید کردیا گیا

FOLLOW US