Sunday January 19, 2025

ٹک ٹاکرعائشہ اکرم کو نوکری سے نکالا جائے، پی آئی سی کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا

لاہور: ٹک ٹاکر عائشہ اکرم کو نوکری سے برخاست کرانے کے لیے پی آئی سی کے ایم ایس کو لیگل نوٹس بھجوا دیا گیا۔ لیگل نوٹس ایڈووکیٹ ہائی کورٹ ریاض احمد شاد کی جانب سے بھجوایا گیا ہے جس میں کہا ہے کہ عائشہ اکرم سرکاری ملازمہ ہیں، انہوں نے مروجہ قوانین توڑے جس کی وجہ سے ملکی ساکھ خراب ہوئی۔ نوٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ عائشہ اکرم نے نازیبا مواد پر مبنی ویڈیوز بنائیں جو دائراخلاق سے باہر ہیں۔سرکاری ملازم ہوتے ہوئے کوئی بھی شخص ایسی غیر اخلاقی حرکات کرے تو اس کو سزا ملنی چاہیے لہذا ہسپتال انتظامیہ عائشہ اکرام کو نوکری سے فارغ کرے۔

لاہور میں ماں، بیٹی سے زیادتی واقعے کے بعد کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام تک ڈالر کی قیمت میں ہوشربااضافہ ، کتنے پر بند ہوا؟ جانئے

پاکستان ہر معاملے میں کامیاب،افغان مسئلہ اگلے الیکشن میں بائیڈن اور مودی کو لے ڈوبے گا

سابق افغان وزیر نے جرمنی میں سائیکل پر پیزا ڈلیوری شروع کر دی،تصاویر وائرل اب سادہ زندگی گزار رہا ہوں،جب لیپ زگ آیا تو پیسے ختم ہو گئے تھے

FOLLOW US