Saturday May 18, 2024

عالمی مارکیٹ میں سونا 1800 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں اس میں استحکام رہا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 11 ڈالر (1800 روپے) اضافے کے ساتھ 1792 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں قیمت بڑھنے کے باوجود پاکستان میں سونا مستحکم رہا۔ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ نو ہزار 500 روپے جب کہ 10 گرام سونے کی قدر 93 ہزار 879 روپے پر برقرار ہے۔

کسی نے دوست سے شہادت والی موت کی دعاکاکہاتو کہیں 8ماہ کی حاملہ نے شہادت کارتبہ پالیا

طالبان کو صدارتی محل میں پیسوں کے بڑے بڑے ڈھیر مل گئے سابق صدر اشرف غنی نے صدارتی محل کے کونوں میں لاکھوں ڈالر چھپا رکھے تھے۔

وزیر اعظم عمر ان خا ن نے رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا

کورونا کے باعث انتقال کرنے والی ڈاکٹر ماہ نور 8 ماہ کی حاملہ تھیں حاملہ ہونے کی وجہ سے ویکسین نہیں لگوائی تھی

اداکارہ عروہ ہوکین نے شرم کی ساری حدیں پار کر دی، عروہ نے ساڑھی پہن کرتصاویر بنوائی جو سوشل میڈیا پر وائرل

FOLLOW US