Monday May 6, 2024

متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے زبردست خوشخبری

اسلام آباد : متحدہ عرب امارات جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے زبردست خوشخبری آئی ہے۔عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق متحدہ عرب امارات نے سیاحتی ویزے پر پاکستان سمیت دیگر ممالک کے شہریوں کو ملک آنے کی اجازت دے دی ہے۔پاکستان، بھارت اور سری لنکا کے پاسپورٹ کے حامل افراد سیاحتی دورے پر متحدہ عرب امارات جا سکتے ہیں۔ علاوہ ازیں نیپال، نائجیریا اور یوگنڈا کے شہری بھی متحدہ عرب امارات جا سکتے ہیں۔پی سی آر ٹیسٹ کے حوالے سے ہر ملک کے لیے قواعد و ضوابط مختلف ہوں گے۔اس سے قبل 5 اگست 2021ء سے پاکستان سمیت چھ ممالک کے مسافروں کو امارات واپس آنے کی اجازت دی گئی۔ جس کے بعد ہر شخص اس کوشش میں ہے کہ وہ جلد از ٹکٹ بک کروا کر امارات واپس پہنچ جائے، کیونکہ کئی ماہ سے پاکستان میں پھنسے رہنے سے لوگوں کی نوکریاں خطرے میں پڑ گئی تھیں ۔

طالبان کو صدارتی محل میں پیسوں کے بڑے بڑے ڈھیر مل گئے سابق صدر اشرف غنی نے صدارتی محل کے کونوں میں لاکھوں ڈالر چھپا رکھے تھے۔

وزیر اعظم عمر ان خا ن نے رمیز راجہ کو نیا چیئرمین پی سی بی بنانے کا عندیہ دے دیا

تاہم فوری طور پر وہی پاکستانی واپس جا سکیں گے جنہیں ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوائے 14 روز گزر چکے ہوں گے اور ان کے پاس موجود ویزے کی مُدت ختم نہیں ہوئی ہو گی۔ خلیج ٹائمز کی جانب سے امارات واپس آنے کے منتظر چند پاکستانیوں کے سوالات کے جواب دیئے گئے ہیں۔ ۔ دُبئی کے ویزہ ہولڈرز اگر اپنے ویزے کی مُدت ختم ہونے سے متعلق سٹیٹس چیک کرنا چاہتے ہیں تو وہ
جن افراد کو امارات سے باہر قیام کیے چھ ماہ سے زائد عرصہ ہو چکا ہے، ان کا ویزہ خود کار طور پر منسوخ ہوچکا ہے۔ ان افراد کو وواپسی کے لیے نیا رہائشی پرمٹ اپلائی کرنا پڑے گا۔ ۔ جن غیر ملکیوں کا امارات سے چھ ماہ تک باہر رہنے کی وجہ سے ویزہ منسوخ ہو گیا ہے۔ انہیں امارات واپس جانے کے لیے اپنے آجر یا سپانسر کی جانب سے ایک سپورٹنگ لیٹر مہیا کرنا ہوگا، جس میں یہ تصدیق کی گئی ہو گی کہ درخواست گزار فلاں کمپنی کا ملازم ہے۔ آجر / سپانسر کا یہ خط ایئرپورٹ پر امیگریشن افسر کو بھی مہیا کرنا ہوگا۔

اداکارہ عروہ ہوکین نے شرم کی ساری حدیں پار کر دی، عروہ نے ساڑھی پہن کرتصاویر بنوائی جو سوشل میڈیا پر وائرل

FOLLOW US