Friday May 10, 2024

محکمہ موسمیات نے گرمی سے ستائے شہریوں کو خوشی کی نوید سنادی

لاہور : محکمہ موسمیات نے آج اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کی پیش گوئی کردی۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج لاہور، سیالکوٹ، گوجرانوالہ میں تیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش برسنے کا امکان ہے جبکہ خیبر پختونخوا میں پشاور، سوات، کوہاٹ میں بھی بارش کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ میں کراچی، ٹھٹہ اور بدین میں بوندا باندی جبکہ کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔

ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی ملا عبد الغنی برادر کے ساتھ دوحا میں نماز پڑھتے ہوئے تصویر سامنے آگئی،بھارتی میڈ یا نے منفی پراپیگنڈہ شروع کردیا

واقعہ سکیورٹی کے لیے تعینات کیے گئے پولیس اہلکار خاتون کے گھر کے ڈرائنگ روم میں سکیورٹی دینے لگے

امریکا نے افغانستان میں امن کے قیام کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی افغانستان میں سیاسی مفاہمت اور فریقین کے درمیان تصفیے کے لیے پاکستان اور چین ہماری مدد کریں

FOLLOW US