سکردو: گلگت بلتستان میں موسم گرما کی تعطیلات میں مزید توسیع کا فیصلہ کرتے ہوئے اس کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے ۔محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی ادارے عاشورہ محرم تک بند رہے گی ۔فیصلے کا اطلاق سرکاری اور پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر ہوگا۔ تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ کورونا وائرس کے پھیلائو کے باعث کیا گیا ہے ۔
بھارتی شہریوں کو فوری افغانستان چھوڑنے کا حکم ، مزارشریف قونصل خانہ بند کرنے کا اعلان