Tuesday January 21, 2025

پہلے آؤ پہلے پاؤ۔۔ حکومت نے نوجوانوں کیلئے خزانوں کے منہ کھول دیئے۔۔ 15ارب سے زائد کی رقم تقسیم۔۔ نوجواں کیلئے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے کامیاب جوان پروگرام کے تحت تیرا ہزار نوجوانوں میں پندرہ ارب سے زائد کی رقم تقسیم کردی ، عثمان ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جاب مارکیٹ میں نوجوانوں کو ہر طرح کی مدد فراہم کرینگے ۔تفصیلا ت کے مطابق کامیاب جوان پروگرام کے تحت نوجوانوں میں رقم کی تقسیم کا ایک اور سنگ میل عبور کرلیا گیا حکومت نے تیرا ہزار نوجوانوں میںپندرہ ارب روپے سے زائد کی رقم تقسیم کرلی ۔مردا ن کی رہائشی مہران علی نے 35 لاکھ روپے کا قرض حاصل کرلیا، نوجوان نے رقم سے اپنا کواب کیسے پورا کیا ؟ عثمان ڈار نے اس کی کہانی ٹویٹر پر شیئر کردی ۔مہران علی نے بتایا کہ مردان میں قائم اپنےمیڈیکل کالج میں

یکم سے13 محرم تک اسلام آباد میں فو ج تعینات کر نیکافیصلہ

جدیدکورسزشروع کرناچاہتاتھا، وسائل کی کمی کےباعث یہ خواہش پوری نہ کرسکا تاہم کامیاب جوان پروگرام سے1 ماہ میں 35 لاکھ روپے کا قرض ملا۔نوجوان کا کہنا تھا کہ رقم سے اپنے کالج میں جدید کورسز شروع کرکے نئے اساتذہ بھرتی کئے، مردان میں موجود فارماسسٹ، انتظامی عملے کو بھی ملازمت فراہم کی، عمران خان کا شکر گزار ہوں کاروباری سرگرمیوں میں آگے بڑھنے کا موقع دیا۔

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں: بورس جانسن

FOLLOW US