Tuesday January 21, 2025

یکم سے13 محرم تک اسلام آباد میں فو ج تعینات کر نیکافیصلہ

اسلام آباد : محرم الحرام کے مہینے میں سکیورٹی کیلئے پاک فوج کے دستے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تعینات کئے جائیں گے۔محرم الحرام کی آمد سے قبل سکیورٹی پلان سے متعلق اہم اجلاس وزارت داخلہ میں بروز ہفتہ 7 اگست کو ہوا۔ اجلاس میں سکیورٹی سے متعلق اہل کاروں کی تعیناتی پر بات چیت کی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وفاقی دارالحکومت اسلام آ باد سمیت صوبوں میں پاک فوج کے دستے تعینات کئے جائیں گے۔یکم محرم سے 13 محرم تک چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد میں فوج تعینات کرنے کی منظوری د یدی ۔

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کیلئے ڈیٹا کا جائزہ لے رہے ہیں: بورس جانسن

”جو عورتیں غیر مردوں سےتعلق نہیں رکھتی ان کی خاص پہچان یہ ہوتی ہے کہ وہ۔۔“

FOLLOW US