Wednesday January 22, 2025

ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک دن میں سکردو ائیرپورٹ پراتنی پروازیں پہنچ گئیں کہ جان کر سیاحوں کی خوشی کا ٹھکانہ نہ رہے گا

لاہور:پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) ترجمان کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کے وڑن اور وزیر ہوابازی کی ہدایات کی روشنی میں پی آئی اے نے شمالی علاقہ جات کی پروازوں میں غیر معمولی اضافہ کیا۔ترجمان نے بتایا کہ 24 جولائی کو اسکردو ائیر پورٹ پر اسلام آباد کے علاوہ کراچی، لاہور، سیالکوٹ اور فیصل آباد سے 6 پروازیں پہنچیں اور6 روانہ ہوئیں۔ اس حوالے سے سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا کہ پاکستان کے شمالی علاقہ جات دنیا کے خوبصورت ترین علاقے شمار ہوتے ہیں، وقت آگیا ہے کہ ان علاقوں کو پورے پاکستان اور پوری دنیا کیلئے کھولا جائے۔

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی سفر کرنے کیلئے مسافروں پر نئی پابندی عائد کر د ی فضائی سفر کرنے کیلئے ویکسن لگوانا لازمی ہو گا

نواز شریف کی پاکستانی فوج کے خلاف ہرزہ سرائی کرنے والے سے ملاقات شہباز گل نے سنگین الزامات عائد کر دئیے

FOLLOW US